Urdu Poetry
Attitude Poetry In Urdu
تمہیں رعب دکھانا پڑتا ہے ہمارا رعب دکھتا ہے
تمہارے لشکروں کا کیا خوف ہم تو خود اپنے ارادوں سے ڈرتے ہیں

Love Poetry In Urdu
تیرے سوا کسی کو دو پل نہ دوں دل تو بھوت دور کی بات ہے
جو انکو دیکھا تو بھول بیٹھے سوال سارے جواب سارے

Deep Poetry In Urdu
کمزور انسان کبھی معاف نہیں کرتا کیونکی معاف کرنا مضبوط لوگوں کا کام ہے
درخت جتنا اونچا ہوگا اسکا سایا اتنا ہے لمبا ہوگا اسلئے اونچا بنننے کے بجایے بڑا بننے کی کوشش کریں

Sad Urdu Poetry
درخت جتنا اونچا ہوگا اسکا سایا اتنا ہے لمبا ہوگا رشتے خون سے نہیں احساس کے ہوتے ہیں۔ اگر احسان نہیں تو اپنے بھی اجنبی لگتے ہیں۔
جسم کو موت آتی ہے کردار کو نہیں اسلئے اپنے کردار کو نہتر بناو کیونکی لوگو تمھے موت کے بعد بھی یاد کریں

Best Urdu Poetry
لوگوں کی باتیں پتھتھر کی ترہ ہوتی ہیں انکو پیٹھ پر لادوگے تو یہ پیٹھ کوٹوڈ دینگے '
کفر کے بعد سب سے بڑا گناہ دل کا دکھانا ہے چاہے وو کسی مومن کا ہو یا کسی کافر کا

Ghalib Shayari In Urdu
