کمزور انسان کبھی معاف نہیں کرتا
کیونکی معاف کرنا مضبوط لوگوں کا کام ہے
The weak man never forgives
Because forgiving is the work of strong people
درخت جتنا اونچا ہوگا اسکا سایا اتنا ہے لمبا ہوگا
اسلئے اونچا بنننے کے بجایے بڑا بننے کی کوشش کریں
The taller the tree, the longer its shade
So try to be big instead of being tall