Urdu Quotes
Best Quotes In Urdu
اپنی اچھائی کو ثابت نہ کرو وقت ایک دن اسے خود ثابت کر دے گا
کوئی بھی اپنا محبوب کسی کو نہیں دیتا لیکن قربان جاؤں میرے رب نے اپنا پیارا محبوب ہم گنہگاروں کو عطا فرمایا

Quotes About Life In Urdu
زندگی کی انجمن کا بس یہی دستور ہے بڑھ کے ملیں اور مل کے دور ہو جائیں
ناصر بہت سی خواہشیں دل میں ہیں بے قرار لیکن کہاں سے لاؤں ، وہ بے فکر زندگی
زندگی ہے یا کوئی طوفان ہے ہم تو اس جینے کے ہاتھوں مرچلے

Sad Quotes In Urdu
بدلہ نہیں لیا میں نے اُس سے بس خودکو بدل دیا 🔥
انسان فیصلہ ایک لمحے میں کرتا ہے اور پھر اس فیصلے کا نتیجہ ساری عمر ساتھ رہتا ہے۔

Beautiful Quotes In Urdu
آپ سے شکایت اتنی سی ہے 🙂🥀 آپ ہمیں ___سمجھ نہ سکے🖤❤️
مـــــــیری زندگی کی کتاب ســـــــے۔۔۔ کسی نے مســـــــکرانا چرا لیا۔
آج بہت دُکھ ہو رہا ہے حال زندگی پر کاش ہم نے حد میں رہ کے محبت کی ہوتی
