اپنی اچھائی کو ثابت نہ کرو
وقت ایک دن اسے خود ثابت کر دے گا
Apni Achchai Ko Sabit Na Karo,
Waqt Aik Din Usey Khud
Sabit Kar Dega.
کوئی بھی اپنا محبوب کسی کو نہیں دیتا
لیکن قربان جاؤں میرے رب نے
اپنا پیارا محبوب ہم گنہگاروں کو عطا فرمایا
from : Urdu Quotes