مشکل وقت میں ہمیشہ دعا مانگا کرو کیونکہ
جہاں انسان کا حوصلہ ختم ہوتا ہے
وہاں سے اللہ پاک کی رحمت شروع ہوتی ہے
دنیا کو سچا ہونے کی دلیل مت دو
بس یہی سوچ رکھو کہ
اللہ سب جانتا ہے
اللہ تعالی فرماتا ہے ،
تو میرا ہو کر تو دیکھ
سب کو تیرا نہ کر دو تو کہنا
from : Islamic quotes Hindi