جو پریشان حال ہیں اور اپنی پریشانیوں کو
کسی سے بیان نہیں کرنا چاہتے
اُن کی پریشانیوں کو دور فرما
اے اللہ تو اپنے نیک بندوں کو
جو دیا کرتا ہے وہ ہم سب کو عطا فرما۔
آمین
یا اللہ خیر فرما
میری
میرے گھر والوں کی
میرے والدین بہن بھائی
رشتہ داروں اور دوست احباب کی۔
یا اللہ ان سب کی خیر فرما جن کو میں
جانتا ہوں۔ یا جن کو نہیں جانتا۔
یا جو نزدیک ہیں یا دور ہیں۔
اے میرے مالک سب مومن
مسلمانوں کی تکلیفیں اور پریشانیاں
دور فرما آمین